آیات قرآن پاک اور حدیث شریف

Discussion in 'Islam' started by mohammed jahangir, Nov 7, 2011.

  1. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

    سورۃ الصف آیت 8

    -

    سورۃ الصف 8.jpg
     
  2. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

    مخلوق اورآدم علیہ السلام کی ابتدا کے بیان &#16

    -

    ابتدا11.jpg

    ابتدا ۤ22.jpg
     
  3. bheram

    bheram New Member

    صحیح بخاری
    صفۃ الصلوٰۃ
    باب: نماز میں خشوع کا بیان
    حدیث نمبر: 741

    حدثنا إسماعيل، قال حدثني مالك، عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال " هل ترون قبلتي ها هنا والله ما يخفى على ركوعكم ولا خشوعكم، وإني لأراكم وراء ظهري ".

    ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک رحمہ اللہ نے ابوالزناد سے بیان کیا، انھوں نے اعرج سے، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ، کیا تم سمجھتے ہو کہ میرا منہ ادھر (قبلہ کی طرف) ہے۔ خدا کی قسم تمہارا رکوع اور تمہارا خشوع مجھ سے کچھ چھپا ہوا نہیں ہے، میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا رہتا ہوں۔
     
  4. bheram

    bheram New Member


    صحیح بخاری

    کتاب الصیام

    باب: پے درپے ملا کر روزہ رکھنا اور جنہوں نے یہ کہا کہ رات میں روزہ نہیں ہو سکتا

    حدیث نمبر: 1962
    حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك، عن نافع، عن عبد الله بن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الوصال. قالوا إنك تواصل. قال " إني لست مثلكم، إني أطعم وأسقى ".

    ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو امام مالک رحمہ اللہ نے خبر دی، انہیں نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم وصال سے منع فرمایا۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ آپ تو وصال کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں، مجھے تو کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔
     
  5. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

    جزاک اللہ
     
  6. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

  7. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

    -

    سورت احزاب آیت 56ع.jpg

    سورت احزاب آیات 56.jpg
     
    Last edited: May 24, 2012
  8. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    اسلام علیکم


    hadees mubarak.jpg
     
  9. Black Beauty

    Black Beauty New Member

    Dear lovelyalltime Kindly check (irshad farmaya k bad ek icon hay jo nahi ho na chiya tha ....( ): )
     
  10. Black Beauty

    Black Beauty New Member

    Request to Admin Kindly take necssary Action..
     
    mohammed jahangir likes this.
  11. badal0079

    badal0079 WDC Student

    جہانگیر صاحب آپ کی پوسٹ اعلی و افضل ترین ہیں۔ مہر بانی فرما کر بسم اللہ الرحمن الرحم کا ترجمہ ۔شروع اللہ کے نام کے بجائے اللہ کے نام سے شروع کیا کریں۔ کیوں کہ جب آپ شروع اللہ کے نام سے کہتے ہیں تو پہلے تو شروع آتا کہ جبکہ پہلے اللہ کا نام آنا چاہیے۔ جزاک اللہ
     
  12. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

    اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
     
  13. badal0079

    badal0079 WDC Student

    جزاک اللہ
     

Share This Page