اردو ادب اور شاعری سیکشن کے قوانین

Discussion in 'Urdu Adab & Shayeri' started by tahir ahmad, Oct 16, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. tahir ahmad

    tahir ahmad UP lover

    R-u-l-s.1.gif

    R-u-l-s.2.gif

    R-u-l-s.33.gif

    R-u-l-s.4.gif


    قوا نین کو اپڈیٹ کیا گیا ہے براہ مہربانی پوسٹ نمبر نو 9کا مطالعہ کیجے

    R-u-l-s.1.gif

    R-u-l-s.2.gif

    R-u-l-s.33.gif

    R-u-l-s.4.gif
     
    Last edited: Jun 18, 2008
    Boring likes this.
  2. ajmal_anjum

    ajmal_anjum Well-Known Member


    طاہر احمد جی ۔۔۔۔۔ اسلام ُ علیکم
    ماشا اللہ ۔۔۔۔۔ اس کام کی جتنی بھی اور جس جس پہلو سے بھی تعریف کی جائے ، کم ہے
    یقین مانیئے جس روز سے آپ کو ماڈریٹر مقرر کیا گیا ہے ، ہم ذہنی طور پر اس کی توقع کر رہے تھے اور ہمارے اپنے حساب کے مطابق یہ کام تھوڑا لیٹ ہو گیا ہے لیکن بہر حال " دیر آید ۔ درست آید " ۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کی کوششوں کو باروری سے نوازیں ۔۔۔۔ آمین
    چونکہ یہ سیکشن " اردو ادب و شعر " سے متعلق ہے اس لئے ، ہماری سوچ کے مطابق ، درست زبان کی ترویج اور فروغ اس کے اولین مقاصد میں سے ایک مقصد ہونا چاہیئے کیونکہ " ادب " تو ہوتا ہی کسی بھی زبان کا بہترین نمونہ اور نمایئندہ ۔۔۔۔۔ اس لئے ہماری آپ سے پر زور گذارش ہے کہ جو لوگ ، وہ عام ممبران ہوں یا یکے دیگرے از ارباب ِ بست و کشاد ، اردو زبان کا حلیہ بگاڑنے کی دانستہ کوشش کریں، اُن کی مکمل اور پرزور حوصلہ شکنی کی جائے
    جب ہم نئے نئے اس سیکشن آئے تو ہم نے اپنی بساط کے مطابق " ماڈز اور سُپر ماڈز " کی توجہ اس جانب مبذول کروانے کی کوشش کی لیکن جب ہمیں یہ جواب ملا کہ " یہاں ایسا ہی ہے ، آپ بہت سے ممبران کی اردو دیکھ کر شاید پریشان ہو جائیں گے " تو ہم نے دل کو یہ کہہ کر سمجھا لیا کہ شاید غلط زبان اور املا کی شعوری ترویج اس سیکشن کی پالیسی کا حصہ ہو ۔۔۔۔۔ اور وہ جو قتیل شفائی نے کہا ہے ناں ، کہ
    پایا نہ جب کسی میں بھی دیوانگی کا شوق
    صحرا سمٹ کے گوشہ ِ تنہائی بن گیا​
    طاہر احمد جی ۔۔۔۔ آپ کے اس اقدام سے یعنی قوانین کی از سر ِ نو املا سے ہمارا یہ تصور اور تاثر تو باطل ہوا کہ غلط اردو املا کی شعوری ترویج شاید اس سیکشن کی پالیسی ہے ۔۔۔۔۔ رب ِ کریم آپ کو مزید ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں ۔۔۔۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔
    نوٹ : یہ بھی عین ممکن ہے کہ ہم نےبہت عجلت میں بہت سی توقعات وابستہ کر لی ہوں اور ہماری یہ تحریر گستاخی یا حدود سے متجاوز قرار دے کر حذف کر دی جائے ۔۔۔۔۔ قتیل شفائی ہی کا کہنا ہے کہ
    اتنا سچ نہ بول کہ تجھ کو دیس نکالا مل جائے​
    طوالت اور تلخ نوائی ، اگر آپ کہیں محسوس کریں ، کے لئے ہماری طرف سے پیشگی معذرت ۔۔۔۔۔ خوش رہیں ، ہمیشہ ۔۔۔۔۔ آمین
     
  3. tahir ahmad

    tahir ahmad UP lover

    اجمل بھای آپ کی ذرہ نوازی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تنقید تو انسان کے لیےکھاد کا کام کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ جہاں بھی محسوس کریں خاکسار کی رسہ کشی کر سکتے ہیں اور اغلاط و املاء سے ضرور آگاہ فرماتے رہیے گا۔۔۔۔۔۔میں آپ کا بہت ہی مشکور و ممنون ہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے موڈ نہ سمجھیے گا بل؛کہ اپنا ایک بھای بند سمجھ کر میری اغلاط کہ راپنمای فرماتے رہیے گا
    سچ بولیے اور ضرور بولیے کون آپ کو روکے گا سچ بولنے سے۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔۔ممنونِ احساں
    طاہر
     
  4. dudecool

    dudecool New Member

    hmm goood rules dude gr8 job
     
  5. sata

    sata New Member

    salam to all

    نیا تھریڈ پوسٹ کرنے کی اجازت کب ملتی ھے
     
  6. tahir ahmad

    tahir ahmad UP lover

    یہاں سے پڑھ لیں آپ کو معلوم ہوجاے گا کہ کب نیا تھریڈ شروع کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔اور ادھر اُدھر غیر متعلقہ پوسٹس نہ کریں تو بہتر ہے
     
  7. aansootear

    aansootear New Member

    meri pori kosish ho ge k rules ko follow keorun
     
  8. tahir ahmad

    tahir ahmad UP lover

  9. cuteshazu

    cuteshazu New Member

    Asalam Alekum

    [/Tahir bhai thanksfull to remind us the rules of urdu pages *** com.we`ll try our best to over act these rules.SIZE]
     
  10. aijazSK

    aijazSK New Member

    nice.........
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page