لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

Discussion in 'Media Education' started by haniya11, Jan 16, 2017.

  1. haniya11

    haniya11 New Member

    لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، 34 ہزار بچوں میں سے 10 ہزار 358 بچے پاس ہوئےجبکہ کامیابی کا تناسب 30.23 فیصد رہا۔ لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحان 2016 کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق رواں سال امتحان میں 34264 بچوں نے شرکت کی جن میں سے10358 نے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ اس طرح انٹر کے ضمنی امتحان میں کامیابی کا تناسب 30.23 فیصد رہا۔ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق نتائج سے متعلق دیگر تفصیلات لاہور تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

    لاہور بورڈ کے نتائج یہاں دیکھیں
     
    Muzammil67 likes this.
  2. Fadwa14

    Fadwa14 New Member

    Good Haniya G
     
  3. Muzammil67

    Muzammil67 New Member

    Thank you So much for this information.
     
  4. faisee

    faisee New Member

    No Dear the result will be declared only SSC Part 2.. You can visit at Classbd for more Educational News, Result and online admissions for more further latest educational news or result please visit and ready about your degree programs.
     

Share This Page