ورچوئل ڈرائو

Discussion in 'Ask an Expert' started by Munsif ali, May 12, 2016.

  1. Munsif ali

    Munsif ali Member

    ونڈو 8 میں ایک سہولت دی گئ ہے کہ اس میں ورچئل درائو بنا سکتے ہیں۔
    کیا کؤئ دہست مجھے بتا سکتا ہے کہ اس سے ہم کیا کام لے سکتے ہین۔پلیز آسان الفاظ میں رہنمائ کر دیں
     

Share This Page