چیخ ، ایسا ہو گا میرا پاکستان

Discussion in 'Halaat e Hazira' started by Nasir M Malik, Mar 5, 2016.

  1. Nasir M Malik

    Nasir M Malik New Member

    التماس ہے کہ دل سے پڑھ کر بھرپور سا تبصرہ ضرور کریں

    12717825_782155971919714_8527558857310581460_n.jpg

    12745605_782156031919708_1026551273950859900_n.jpg

    12799392_782156098586368_8478904663892708735_n.jpg
     
    waseem bhatti and innocentfairy like this.
  2. Admin

    Admin Administrator Staff Member

  3. Nasir M Malik

    Nasir M Malik New Member

    مکرمی جناب
    برادر عزیز عرفان صاحب

    زرہ نوازی کا بہت شکریہ ، آپ کا بڑا پن اور حسن ظن ہے ورنہ سچ پوچھیں تو بس کوشش کرتے رہتے ہیں اطمینان کی منزل تک کبھی پہنچے نہیں
    میں آپ کے بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ مجھے اردو دنیا کی پہلی چند بہترین سائٹس میں سے ایک انتہائی عمدہ سائٹ کی انظامیہ میں شمولیت کی دعوت دی
    یہ بلاشبہ میرے لیے ایک بڑا اعزاز اور قابل فخر بات ہے اور میں اپنی تمام تر کم مائیگی ، کوتاہ بینی اور کم علمی کے باوجود اپنے پورے خلوص کے ساتھ یہ کوشش کروں گا کہ جو بھی خدمت اس سلسلے میں مجھ سے ہو پائے وہ پوری طرح بروئے کار لاوں
    آپ کی عملی معاونت سے یقیناً میں اس سلسلہ میں اپنی صلاحیتوں کو نکھار پاوں گا انشااللہ
     
    wainy and waseem bhatti like this.
  4. shakeel orakzai

    shakeel orakzai Super Moderator

    ماشاء اپ محققین اور لکھاریوں کی بحث مباحثوں سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالیٰ ا کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
     

Share This Page