Ahadees e Nabvi (SAW)

Discussion in 'Islam' started by shahed, Jul 25, 2008.

  1. pervaz

    pervaz New Member

    جزاک اللہ
     
  2. Bobcut_monster

    Bobcut_monster New Member

    شکریہ پرویز بھائی

     
  3. majeedkhanu

    majeedkhanu New Member

    Best work I will start to post Hadees very soon.
    plz pray for me
     
  4. Adi4u

    Adi4u New Member

    MashaAllah, Subhanallah... Jazak Allah
     
  5. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

  6. fazeejee

    fazeejee New Member

    app ne bhut achi hadis share kari allah app ko is ka ajar dayga ameen :)
     
  7. mth_pakistan

    mth_pakistan New Member

    Jazak Allah
    Allah hum sab ko
    Allah k Ahkamat
    or
    Sunat-e- Nabwi pa amal karnay ki Tofeeq ata farmai.Ameen
     
  8. pervaz

    pervaz New Member

    اسلام علیکم

    فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    ahdees s new.jpg
     
  9. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

  10. Hassan Khan

    Hassan Khan Moderator

    اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرماے۔ آمین
    جزاک اللہ
     
  11. pervaz

    pervaz New Member

    آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ
     
  12. miccharlys

    miccharlys New Member

    this is something very informative
     
  13. mohammed jahangir

    mohammed jahangir New Member

  14. pervaz

    pervaz New Member

    Thankyou

    Thankyou
     
  15. مانگنا ھے تو اپنے اللہ سے مانگ

    محمّد عربئ صل اللہ علی وسلم نے ارشاد فرمایا ہے
    الله کو یاد رکھ الله تیری حفاظت کرے گا-الله کو یاد رکھ تو اسے اپنے سامنے پائے گا-جب بھی تجے کچھ مانگنا ہو تو الله سے مانگ اور جب بھی تجے مدد طلب کرنا ہو تو الله سے مدد طلب کر،اس بات کو خوب اچھی طرح جان لے اگر ساری امّت تیرا فائدہ کرنا چاۓ تو نہیں کر سکتی مگر اتنا جتنا الله تعالیٰ نے تیرے مقدر مے لکھ دیا ہے اور اگر سب لوگ اکھٹے ہوجائیں کہ تجے کوئی نقصہان پونچائیں تو تجے نقصہان نہیں پونچا سکتے مگر اتنا ہی جتنا الله تعالیٰ نے تیرے مقدر میں لکھ دیا ہے _ ( روایت کیا اسے ترمذی نے )

    محمّد عربئ صل اللہ علی وسلم ارشاد کے مطابق ہم ہر وقت ہر جگہ سے اللہ ہی کو مدد کے لئے پکارنا ہوگا دنیا والے ہم لاکھ دلیل دیں کے کسی اور کو بھی پکار سکتے ہیں مگر ہمیں صرف اور صرف اللہ ہی سے مدد مانگنی ہوگی کیوں کے حدیث مے بتا دیا گیا ہے کے دنیا والوں کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ،جو اللہ چاہتا ہے وہی ہوتا ہے .اللہ ہی ہماری سنتا ہے اور جواب دیتا ہے اسی کو براے راست پکارنا چائے .اللہ ہی حاضر و نظر ،ہر جگہ موجود ،داتا و دستگیر ،مشکل کشا و حاجت روا ہے .شرک سے بچے اللہ کو پکارے ..
     
    Last edited: Aug 1, 2009
  16. حدیث دل

    ایمان کے تین درجے ہیں​

    ابو سعید خدری رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت هے کہ میں نے سنا، رسول الله صلے الله علیہ وسلم فرماتے تھے:''جو شخص تم میں سے کسی برائی کو (ہوتے)دیکھے تو اسے اپنے ہاتھ سے بدل (روک ) دے،اگر (ہاتھ سے روکنے کی) طاقت نہیں هے، تو زبان سے (اس کی برائی کو بیان کرے)،اگر اس کی بھی طاقت نہ هو،تو دل سے (اسے برا جانے)اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ هے''- (روایت کیا مسلم نے)

    خلاصہ و فائدہ

    اس حدیث میں اسلامی معاشرے کو منکرات سے روکنے کے لئے ایک اہم اور سنجیدہ حکم دیا گیا هے،مسلمان جب تک اس پر عمل کرتے رہے اور بغیر کسی مفاد اللّہ کے دین کی تعلیم اور تبلیغ کرتے رہے مسلم معاشرہ کفر و شرک،گناھوں،بدعتوں اور فتنوں سے بچا رہا اور معاشرے میں امن و امان کا بول بالا رہا اور ہر طرف الله کی رحمت منڈلاتی رہی.اور جب بھی کسی قوم نے برائی کرنے والوں کو نہ روکا،نہ سمجایا اور نہ ھی دل میں برا سمجھا تو پھر معاشرے میں ھر برائی نے سر اٹھایا هے پھر چاۓ وو کفرو شرک کا معاملہ هو،بدعات ہوں ،پیری مریدی هو،نبوت کا دعوہ هو، امیر غریب کا فرق هو .شادی بیا کی نت نئی رسومات ،پیدائش اور وفات کے دن منانا وغیرہ وغیرہ شامل ہیں ،پھر الله کی رحمت ہم سے روٹھ گئی،ظالم و جابر بادشاہ مصلحت ھوے ہیں،بھائی نے بھائی کا گلہ کاٹا هے،چوری نے پیشے کا روپ اختیار کیا هے،زنا کرنا عام ھوا هے،نماز،روزہ،حج اور زکات دکھاوے کے لئے ادا کیا جانے لگا هے اور پھر یوں معاشرے میں بےچینی ،خوف،ڈر،لوٹ مار،خود گرزی ،لالچ،بےادبی، تہعصب،انچ نچ کے بادل منڈلانے لگے ہیں.
    میرے بھائیو اور بہنو اگر دنیا و آخرت کی کامیابی چاہتے هو ،اپنے آپ کو اور اپنے ماں باپ کو اور اپنی اولاد کو جہنم کی آگ سے بچانا چاہتے هو تو صرف ایک درخواست هے کہ آپ خود قرآن اور حدیث کو تھوڑا تھوڑا روزانہ ترجمے کے سات پڑیں اور الله سے مدد مانگیں الله آپ کو ضرور راہ راست بتائے گا پھر آپ کو کوئی گمراہ نہیں کرسکتا .کسی کے آسرے پر مت رہیں کوئی کام نہیں آے گا. قیامت کے دن پہلے آپ کا ایمان اور بعد مے عمل کام آے گا (وسلام)​
     
  17. iTmaster

    iTmaster New Member

    Jazakallah Jazakallah v nice sharing.
     
  18. soofi

    soofi New Member

    Thx

    Jazakallah ALLAH ap ko ajar da AMEEN.
     
  19. umerfarooq4u

    umerfarooq4u WDC Student

    Akhtar Hussain Shaikh Sahab.Allah k ilava koi Dastgeer nahi hai (beshaq) lekin ek sawal main poochna chahon gaa k kya Maulana bhi Allah k ilava kisi ko nahi kehna chahiye?Q kay Surah Baqra mein hum yehi parhte hain "Anta Maulana Fan Surna ..."
    to kya ab Maulana sirf Allah hai...q k Alfaz yehi hain Quran kay..to phir bhi hum lafz "Maulana Tariq Jameel" kyon istimaal kerte hain?
    Thanks to reply for the answer
    (Sorry for writing in English as I don't have Urdu font but it was important to clarify)
     
    Last edited: Sep 28, 2009
  20. lovedoll8

    lovedoll8 New Member

    mashallah subhanallah
    allah hum sab ko naik kaam karny ki toufaq ata farmay
     

Share This Page