Course ka ibtidayah .

Discussion in 'Students Area' started by Admin, Jul 24, 2013.

  1. qayum khan

    qayum khan Online Writing & Marketing Student

    Ek behtreen website un doston k lye jin ko talab hai kuch sekny ki. Yaha aakr aap apny Elm ka pemana kafi hd tk upr kr skty hai... agr mawad ki baat ki jye tu wafer meqdaar ma buhat kuch hai…..aur hr chez k lye ek alag zmra (category), behtreen courses jo hr computer user k lye zarori hai….behtrin websites ki malumaat…..agr aap k computer ma koi msla hai…tu seeda “ask In expert” pe click krdo, wahan un masyel ka zikr hai jen ka saamna hm ko roz hota hai…..Websites review ma jao tu aapko un behtreen websites k addresses milty hai jen pe aap bhrosha krskty hai aur un sy mustafeed hoskty ho….behtreen webs ka ye zakhira aapko google pe b etni aasani sy nahien melega….software k zmry ma jao tu un softwares ki farahmi hai jenhien apny system pe use krna aap k lye faydamond b hai aur aapki zarorat b….es ka elawa Tutorials ka zmra b behtreen hai jaha hr chez hamari Qaumi zubaan Urdu ma buhat hi aala andaaz ma smjaye jati hai…aur b buhat fydamond mawad hai skne k lye……..
    En tmaam mawad k saath saath urdupages.com hm ko Halal entertainment sy bhi mustafeed krta hai jaisa k Gupshup, Urdu Adab & Shayeri and sports etc….
    Nwjawanan e Watan ye jo b koshishien hai ye sub aap k lye hai….Thanks to Admin.
     
  2. Asimzoya

    Asimzoya Online Writing & Marketing Student

    اسلام علیکم! برادرز اینڈ سسٹرز
    انٹر نیٹ علم کا ایک سمندر ہے ، یہ تو تیراک پر منحصر ہے کہ وہ کتنی گہرائی تک جانے کا حوصلہ رکھتا ہے اور اس میں اپنے شوق کی تکمیل کی کتنی ترپ موجود ہے۔ میر ٓر نزدیک تو انٹرنیٹ ایک استاد کی طرح ہے جس سے آپ جو چاہئے جس طرح کا چاہئے علم حاصل کر سکتے ہیں۔ اور انٹر نیٹ ہر موجود سوشل میڈیا کا آپشن جو اب عام ہو گیا ہے اس کا مقصد اپنی بات کو یا اپنے کسی منفرد آئیڈیا کو لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا اور اس پر کافی ساری معلومات حاصل کرنا ہے اور ساتھ کہ ساتھ آپ کو فوری طور پر اپنے آئدڈیا کی اہمیت یا افادیت کا اندازا ہو جاتا ہے۔
    سوشل میڈیا ایک طرح ستے تنلیغ کا بہتریں ذریعہ ہے اب یہ تو مجھ پر ہے نا کہ میں دنیا کو کس چیز کی تبلیغ کرتا ہوں اور کس سمت ان کو دعوت دیتا ہوں ۔
    ہمارا یہ ایمان ہے کہ ہم نے اپنے ہر عمل کا جواب ایک جگہ جا کر لازمی دینا ہے، جب ہم سب میں اِس بات کا مکمل تقین ہو جائے گا تو بھر ہمارا سوشل میڈیا اسلامک میڈیا بن جائے گا سوشل میڈیا سے۔ انشاءاللہ ایسا ضرور ہو گا۔
    آللاھ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
     
  3. s2star2005

    s2star2005 Online Writing & Marketing Student

    Kab start ho ga ye course jnab?
     
  4. Ghulam Rasool Jamot

    Ghulam Rasool Jamot Online Writing & Marketing Student

    کمپیوٹر پر اردو کی انسٹالیشن

    اگر آپ کمپیوٹر پر اردو کی انسٹالیشن، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتے تو پھر بہتر یہی ہے کہ پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیں، کیونکہ پاک اردو انسٹالر سارے کام خودبخود کر دیتا ہے۔ اگر آپ اردو کمپیوٹنگ کی بنیادی تفصیل جاننا چاہتے ہیں تو درج ذیل باتوں کو دھیان سے ذہن نشین کر لیں۔

    کمپیوٹر پر اردو لکھنے اور بہتر انداز میں دیکھنے کے لئے آپ کو تین کام کرنے پڑتے ہیں۔

    • اردو کی انسٹالیشن یعنی کمپیوٹر پر اردو کو ایکٹیو کرنا۔
    • اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی انسٹالیشن۔
    • اردو فونٹس کی انسٹالیشن۔

    پاک اردو انسٹالر یہی تینوں کام خودبخود کر دیتا ہے۔

    اردو کی انسٹالیشن
    اردو کی انسٹالیشن یعنی اردو کو کمپیوٹر پر ایکٹیو کریں۔ اس کی سپورٹ ونڈوز میں پہلے سے ہی شامل ہوتی ہے۔ ونڈوز ایکس پی میں یہ عمل آپ کو خود کرنا پڑتا ہے اور اس کے لئے آپ کو ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ ایک بہت ہی آسان اور چھوٹا سا مرحلہ ہے۔ اس کی تفصیل کے لئے ”ونڈوز ایکس پی میں اردو کی انسٹالیشن“ والا صفحہ دیکھیں۔ اس کے برعکس ونڈوز سیون اور وسٹا میں اردو پہلے سے ہی ایکٹیو ہوتی ہے اس لئے ونڈوز سیون یا وسٹا میں اس عمل کی ضرورت نہیں پڑتی۔

    اردو کی بورڈ لے آؤٹ
    اردو کی انسٹالیشن یعنی اردو ایکٹیو کرنے کے بعد کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لئے آپ کو اپنی مرضی کا کی بورڈ لے آؤٹ انسٹال کرنا ہوتا ہے تاکہ آپ اپنی مرضی کے مطابق جس کی Key سے جو لکھنا چاہتے/چاہتی ہیں وہ لکھ سکیں۔ مثال کے طور پر آپ A کی Key سے کیا لکھنا چاہتے/چاہتی ہیں اور B کی Key سے کیا لکھنا چاہتے/چاہتی ہیں۔ اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی انسٹالیشن ایک بہت ہی آسان اور چھوٹا سا مرحلہ ہے جس کو انسٹال کرنے کی تفصیل آپ کو ” ونڈوز سیون، ونڈوز وسٹا یا ونڈوز ایکس پی میں اردو کی انسٹالیشن“ والے صفحہ پر ہی پتہ چل جائے گی۔پھر بھی مزید تفصیل درکار ہو تو ”اردو کی بورڈ لے آؤٹ (Urdu Keyboard Layout)“ والا صفحہ دیکھیں۔

    اردو فونٹس
    جس طرح کمپیوٹر پر باقی لکھائی کے خاص انداز(سٹائل) ہوتے ہیں جنہیں رسم الخط یعنی فونٹس کہتے ہیں جیسے Times New Roman، Arial اور Tahoma وغیرہ وغیرہ اسی طرح اردو لکھائی کو بھی ظاہر کرنے کے مختلف فونٹس ہوتے ہیں جیسے جمیل نوری نستعلیق، نفیس ویب نسخ، علوی لاہوری نستعلیق اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ وغیرہ وغیرہ۔ اب آپ اردو لکھائی کو جس انداز میں دیکھنا چاہتے/چاہتی ہیں آپ وہ والے فونٹس اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کر لیں۔ یہ بھی ایک بہت آسان اور چھوٹا سا مرحلہ ہے۔ اردو فونٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ”رسم الخط یعنی فونٹ(Font) کیا ہے؟“ والا صفحہ دیکھیں۔ اگر آپ کوئی بھی اردو فونٹ انسٹال نہیں کرتے پھر بھی اردو تحریر آپ کو ٹھیک نظر آئے گی لیکن یہ تحریر Times New Roman یا Tahoma وغیرہ فونٹ میں ہو گی جو کہ اردو کے فونٹ نہیں اس لئے بہتر یہی ہوتا ہے کہ آپ اردو تحریر کو بہتر انداز میں دیکھنے کے لئے چند ضروری فونٹس ضرور انسٹال کر لیں۔
     
  5. s2star2005

    s2star2005 Online Writing & Marketing Student

    Ghulam Rasool Sb. Aap ko Urdupages.com ka tajziya krna tha apny alfaaz mein lekin aap ny tou kisi aur ki tehreer copy paste kr di.


     
  6. Raja Mahboob

    Raja Mahboob Online Writing & Marketing Student

    آسلام علیکم

    اج کے اس مادہ پرست دور میں انٹرنیٹ کو صرف دل بہلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
    مگر اردوپیجز ڈاٹ کام آج کے اس پرفتن اور مادہ پرست دور میں بہی معلومات عامہ اور اردو زبان کی ترویج کے لیے کام کر رہی ہے۔
    اور یہ ویب سائٹ بیت سے مفت کورس بہی کروا رھی ھے۔
    اردو ادب سے لگاؤ رکھنے والوں کے لئے اور ہر طبقہ کے لوگوں کے لیے بھی ان کی دلچسپی کا مواد اسمیں موجود ہے
    غرضیکہ اردو ادب کو پرموٹ کرنے میں اردو پیجز کا بہت بڑا ہاتھ ہے
     
  7. talatseer61

    talatseer61 Online Writing & Marketing Student

    Assalam Alaikum,
    Yahan mujhay koi bataye ga k mai safari per inpage ka istemal kis tarah kar sakti hoon?
    Shukriya
     
  8. s2star2005

    s2star2005 Online Writing & Marketing Student

    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ
    آپ غلط فورم میں اپنا سوال پوچھ رہی ہو۔
    درج ذیل لنک پر یہ سوال پوچھا جا سکتا ہے
    http://urdupages.com/forumdisplay.php?f=96
     
  9. khankhan862

    khankhan862 Online Writing & Marketing Student

    Mere khyal me urdu web sites ka agar ak ajmali jayeza lya jae to udru pages ka shomar sab set top par hoga,apne qumi zuban me etni achi malomat ko shere karna ak aisa karnama he jesko ham srf sarha he sakten hen,Watn aziz me jahan har traf lalach or be emani ka zor shor he wahan bina kesi garz ke urdupages ke admn jis tarha elm of fun ke khazane lota rahe hen os ke lye wo qable sataesh hen,
     

Share This Page