Dr Suhail Chugtai aur urdupages.com .

Discussion in 'News & Announcements' started by Admin, Nov 17, 2014.

  1. Admin

    Admin Administrator Staff Member

    ....

    urdu_pages.gif
     
    hashmie likes this.
  2. s2star2005

    s2star2005 Online Writing & Marketing Student

    بہت بہترین کاوش ہے جناب ۔ ایک مصرعہ یاد آ رہا ہے "ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں " تو جناب تغیرات تو ہماری زندگی کا حصہ ہیں ۔ اس ویب سائیٹ پر بھی اگر مثبت اور منفرد قسم کی تبدیلیاں لائی جائیں تو یقیناً ہماری گم گشتہ راہ ہوتی ہوئی نئی نسل اس طرف رجحان کرے گی ۔
    میں نے فیس بک پر آپ کی تحریروں کے اقتباس شائع کر کے نئی نسل کو اپنا قیمتی وقت برباد کرنے کی بجائے اردو پیجز کی ویب سائیٹ پر آکے علم و فن اور سیکھنے اور سکھانے کے عمل سے آراستہ و پیراستہ ہونے کی ترغیب دی ہے ۔

    دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اچھی بات سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
    آمین ۔
     
  3. shakeel orakzai

    shakeel orakzai Super Moderator

    Jazaka Allah khair...........
    bahut behtareen jinab..... yahi to TEACHER web hai.......
    jahan se mere ilawa bahut se logon ne bahut kuch seeka.......
    khush rahen jinab
     
  4. salmanthegreat

    salmanthegreat New Member

    JazakAllah
     

Share This Page