Eid-e-Milad UN Nabi (saw) Quran-o-Hadith ki Roshni Main!

Discussion in 'Islam' started by Midtown, Mar 11, 2008.

  1. mstanha

    mstanha New Member

    اسلام وعلیکم (friendnaseer4u ) میری پوسٹ مکلم طور پر پڑھیے گا اور مدلل احادیث اور قرآنی آیاب کے ساتھ جواب ضرور دیجیے گا

    جناب ہم یہ ہرگز نہیں کہتے ہیں کہ ہم اور ہمارے بزرگ، آئمہ محدثین کے اعمال صحابہؓ کے اعمال کے برابر ہو سکتے ہیں بڑھ جانا تو دور کی بات ہے۔ معاذاللہ ہم ایسا سوچنا بھی گناہ سمجھتے ہیں۔ (اللہ ہمیں شیطان مردود کے شر سے اپنی پناہ عطا فرماۓ آمین)

    اعمال ، جزا اور عطا معاملہ تو صاف ہوا واضع ہے۔ بات کرتے ہیں محبت کی۔
    محبت کیا ہے؟؟ اس کی کیا حقیقت ہے؟؟؟۔ انسان کے افضل المخلوقات ہونے میں عقل ہے۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو وہ مدلل احادیث اور قرآنی آیاب پیش کرے وگرنہ بحث نہ کرے۔

    محترم زرا بتایے گا کہ کیا محبت کو ناپنے کا کوئ پیمانہ ہے کہ ہم جان لیں کہ فلاں شخص آنحضرتﷺ سے فلاں شخص سے اتنے گنا ذیادہ محبت کرتا ہے؟؟؟؟ اگر ہے تو زرا روشنی ڈالیے گا ؟؟؟؟؟ قرآنی آیاب اور با سند احادیث کے ساتھ۔

    اب زرا یہ بات واضع کیجیے گا فرق بیان کیجیے گا۔ "ایک شخص دیکھ کر تصدیق کر رہا ہے ایمان لارہا ہے، اور وہ بہتر ایمان ہے، لیکن ایک شخص بغیر دیکھے ہی تصدیق کر رہا ہے ایمان لارہا ہے۔ دونوں میں سے کس کی محبت زیادہ ہوئ، کسی کی محبت میں زیادہ وزن ہے۔ قرآنی آیات کی روشنی میں جواب دیں۔ اور جواب ضرور دیجیے گا۔

    اب دوسری بات اللہ تعالی سے بڑھ کر کون انصاف کر سکتا ہے۔ اب بتائیں ہم بھی تو اسی اللہ کے بندے ہیں جس کے صحابہؓ تھے۔ تو کیا اللہ نے نعمتوں اور فضل کا ضزانہ اُن ہی پر مخصوس کردیا؟؟؟؟ یہ کونسی شرطِ انصاف ہوئ ۔
    صحابہ ؓ درجہ ملا کیونکہ اُن کو شرف حاصل تھا کہ وہ آپﷺ کے ظاہری دیدار سے مستفید تھےاور آپﷺ کی صحبت نصیب بھی جسے سے بڑی کوئ نعمت نہیں ہوسکتی۔، (یہ بھی واضع کردوں کہ ہم ہرگز بھی صحابہؓ سے آگے بڑھ نہین سکتے) لیکن بات انصافِ حق کی ہورہی ہے۔ جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ محبت میں بڑھ جانا یہ نعمت ہمیں عطا ہوتی ہے بغیر دیکھے ایمان لانے پر اللہ پے اللہ کے رسولوں پے ، کتابوں پے، فرشتوں پے اور یومِ آخرت پے۔
    (یہ بات بھی واضع رہے کہ ہمیں یہ علم اللہ کی عطا سے اور رسولِ اکرم ﷺ کی احادیث سے قرآں سے ملتا ہے جو کہ صحابہؓ ہی کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے۔ )

    اب آتے ہیں میلاد کی طرف
    اور جناب آپ ہماری ہر بات کو مسلسل رد ہی کرتے آرہے ہیں محترم مڈٹاؤن نے پہلے صفحہ پر قرآن کی آیت ترجمے کے ساتھ نقل کی ہے (واما بنعمتِ ربک فحدث ) جناب اب آپ ہی اس کا ترجمہ اور تشریح کر لیں آپ بھی عقل ودانش کے مالک ہیں
    جناب اہلِ دانش معلوم ہوتے ہیں زرا بتا سکتے ہیں کہ آپﷺ سے بڑھ کر بھی کوئ نعمت ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اپنے احسان کا زکر صرف آپﷺ کی بعثتِ مبارکہ پر فرمایا۔ اگر کوئ بڑی نعمت اور بھی ہے تو زرا بیان کیجیے گا تاکہ بندے کو پتہ چلے اور علم میں آجاۓ۔
    ماشااللہ ہم سبھی کا عقیدہ ہے کہ قرآن مجید تا قیامت رشدو ہدایت ہے۔ اور جو اللہ نے ارشاد فرمایا وہ قیامت تک کیلیے ہوا نہ کہ صرف کسی خاص وقت کیلیے۔
    عید کا مطلب ہوتا ہے خوشی۔ اور خوشی کی جاتی ہے کسی نعمت پر۔ ہمارے ایمان ، عقل و دانش، قرآن و حدیث کے مطابق آپﷺ کی زات مبارکہ سے بڑھ کر کائنات میں کوئ نعمت نہیں۔ اگر ہے تو بتائیں۔ ہم تو اُس نعمتِ عظمی کی خوشی ضرور کریں گے۔ اگر اس ضمن میں کوئ عذاب والی قرآنی آیت ہے تو بیان کریں جس میں یہ ہو کہ میلاد منایا گیا تو جہنم یا عذاب ہوگا۔ ایسا کیوں نہیں
    اور اگر نہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ معاذاللہ خدا تعالی کو علم نہیں تھا کہ کچھ لوگ ایسے بھی دنیا میں ہوں گے جو آپﷺ کا میلاد منائں گے جو کہ بدعت ہوگا، کفر شرک ہوگا، اور اس پر کوئ وعید والی آیت نازل نہ ہوئ ۔ (استغفراللہ)

    جب کوئ کسی سے محبت کرتا ہے اور دعوی کرتا ہے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے تو اسے خوشی ہوتی ہے اگر کوئ اس کے سامنے یا پیچھے اُس کے محبوب کی تعریف کرے، اس کے آنے کی خوشی مناۓ۔ جناب وہ اسے روکے گا نہیں بلکہ اس سے خوش ہوگا اور انعام واکرام دے گا۔
    یہاں تو محب اور محبوب جانتے ہیں کون ہیں اللہ اور نبیِ رحمتﷺ۔
    اگر آپ یہ میری عقلی دلیل سمجھتے ہیں جو کہ سچ بھی ہے۔ تو جناب کسی قرآنی آیت سے اس کا رد کریں ۔

    بدعت کے معنی و مفہوم قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائں؟؟؟
    اور اگر دین میں کوئ نی چیز ڈال لینا بدعت ہے تو جناب مجھے یہ کہنے میں برا نہ لگے گا کہ آج توتنا کچھ ایجاد ہوچکا اس کا مطلب ہے کہ سب بدعت ہوا، یہ موٹر گاڑیاں، جہاز وغیرہ، یہ دین میں نہیں تھے نا اب آگۓ۔ آپ یا آپ کے عزیز و اقارب نے صفر تو ضرور کیا ہوگا ان پر۔
    جناب آپ کی اطلاع کیلے عرض کرتا چلوں کے آپﷺ کے دور میں کوئ تفرقے بازی نہ تھی لوگ خود کو صرف مسلمان سمجھتے تھے اگر غور کیا جاۓ تو آپ کا مسلک بھی تو ایک بدعت ہی ہے نا۔ کہ اس کا زکر قرآن و حدیث میں نہیں۔

    اللہ تعالی ہمیں عقل کاملہ اور قلب سلیم عطا فرماۓ۔ آمینِ
     
  2. mstanha

    mstanha New Member

    janab agar ye meri post ka sahih reply kar jaein to mein bhi dekhoon ga k ye kitne pani mein hain.

    ye log khwamkha hamein gumrah karne mein lage huey hain.

    jab ALLAH k samne us ka MAHBOOB(S.A.W) ka zikar karein gey to kya use dukh ho ga ya khushi. bas zehan ko samjhane ki bat hai aur kuch nahi.

    ALLAH INHEIN HEDAYAT ATA FARMAYE (aameen)
     
  3. imaan

    imaan New Member

    Asalam O Alikum ,
    mery bbahnoo aur bahyoon ,Allah Quran main bar bar aur jaga jaga fermaya ha
    "Yahood aur Nisara kabhee tumry Dost nhee hoo sakty"
    Yashood aur Nisara na hamasha apny nabiyoon kee tuheen kee aur unhain sa Hasad kerty rahy. phir Nabiyoon per joo Imaan rakhty aur un ka Ziiker kertythy un sa bhee Hasad kya .
    ab daikhna ya ha kah ya Sirf aur sirf Yahdyoon kee Sazish ha woo ya nhee chahty kah Muslim bhee apni Nabi koo yaad rakhain un ka Ziker karain.Hanllah kah Allah Surrah Ibrahim main fermata ha.
    "In koo Allah ka Din yaad Diloo."
    Allah ka Din sa murad wo din jin main Allah na apni khas anayat fermyi aur kahsa nimat ata fermyi apny bandoon koo.
    Hum Milad per un ka Ziker kerty hain.is Din koo yaad kerty hain.aghr hum ya na kery tu hum kuch hee arsy main bhool jain ga.aur humri anay wali naslain Gumrrah hoo jay gee.Faraz keroo hum apni Birthday kiyon manaty hain kiyon kah humain marty dam tak apni bithday ka din yaad rahy.Hum bhoolain na.
    ab hum Milad is lya manaty hain kah is din koo yaad rakh jay.wana ya din bhee aam dinoon kee tarah guzar jay ga.aur pata bhee nhee chaly ga.

    Ab daikhna yah ha kah humry DArood perhny sa ,Nabi Paak(SAW) kaa Ziker kerny sa sirf yahood aur Nisara aur Shatan hee Hasad ker sakta ha koi Muslim nhee.
    ab daikhna yah ha kah kiyon yah Fatwa lagya jata ha Milad per.Darasal yah ak Yahood kee sazidh ha.kah Muslamoon main hee ak Group aisa bana dya jay joo un koo Din sa door ker day.unhain quran kee ayat maain Ahadis main Ulja dya jay.
    sab sa phaly inhoon na "Ya Rasool Allah " per Aitraz ker dya ,kah kahna shirk,
    waja wohe Quran kee ayat.ab humra sidha sadah sunni jisy sirf Nimaaz,Rooza,Zakat aur Darood Sikhay agya ha.jisy Quran ka itna ilam nhee usy yah ayat suna ker Gumrrah ker dya jata ha.aur woo ulj ker rah jata ha.

    Phir Quran Khani aur Darood perny koo Shirk kerra day dioya.
    Nabiyoon ka Ziker kerny koo Shirk ker day dya.yah tu in kee halat ha,
    Mery bahoon Allah ko tu her koi manata ha.
    Ab manay kee baat Sirf Nabi per ha
    joo Hazarat Muhammad (SAW) per imaan laya samjhoo woo muslim ha.
    Ab Quran main Allah fermata ha,
    "Tum Ulaya karam koo choor ker Kafroon koo Dost na banaoo"
    ab yah batain kah humry Ulaya karam bhee Milad Manaya kerty thy.
    ab hum na is ayat per amal kerna ,na kah Kafroon kee baat per
    ab jis na is ayat per amal kya woo muslim.Jis na na kya woo Munafiq.Ayt ka Munkir.
     
  4. mstanha

    mstanha New Member

    Subhanallah. Bilkul Baja Farmaya Aap Ne

    Ham Nabi Se Mohabbat Karte Hain Karte Rahein Gey
    Jin Ki Kismat Mein Jalna Likha Ho Wo Jalte Rahein Gey

    "zikr-e-khuda Kare Zikre Mustufa Na Kare
    Mery Moun Mein Ho Aysi Zubaan Khuda Na Kare"
     
  5. imaan

    imaan New Member

    Thanks Mstanha,bas yah khud bhee uljy hoy hain Gummrah hain,aur humain bhee Gumrah kerna chahty hain.but hum tu Walyoon kee jammat hain.Yahdoon kee saazish tu Munkeroon per kamyab hoti ha.Momnoon per nhee.
     
  6. imaan

    imaan New Member

    Aaj Raat yani 18 March 2008 koo chat per Hazart Muhammad (SAW) kah Paoon(Foot) Mubarik ka Naqsh daikh gya aur badloon sa Muhammad (SAW) bhee likha hoa daikh gya.App main sa kisi na daikha
     
    Last edited: Mar 18, 2008
  7. mstanha

    mstanha New Member

    Alhamdulillah Janab Bande Ko Ye Sa'adat Hasil Hui Hai. Wo Janfiza Nazara Deikh Kar Emaan Taza Ho Gaya

    Alhamdulillah Me Ne Aur 10 - 15 Muhalle Daroon Ne Bhi Ye Nazara Dekha
     
  8. friendnaseer4u

    friendnaseer4u New Member

    السلام علیکم کاظم صاحب قبلہ
    کب تک یوں بےتکی ہانکتے رہیں گے؟ کبھی ہوش میں رہ کر بھی بات کر لیا کیجئے بلکہ کم سے کم یہ تو دیکھ لیا کیجئے کہ اس وقت آپ کیا لکھ رہے ہیں اور پہلے کیا لکھا تھا؟
    چلئے ، صحیح مسلم کھول کر پوری ہی حدیث دیکھ لیتے ہیں۔ آئیے ، یہ ہے وہ حدیث ‫:
    باب شفاعة النبي صلى الله عليه وسلم لأبي طالب والتخفيف عنه بسببه
    وحدثنا عبيدالله بن عمر القواريري، ومحمد بن أبي بكر المقدمي، ومحمد بن عبدالملك الأموي. قالوا:
    حدثنا أبو عوانة عن عبدالملك بن عمير، عن عبدالله بن الحارث بن نوفل، عن العباس بن عبدالمطلب؛ أنه قال: يا رسول الله! هل نفعت أبا طالب بشيء، فإنه كان يحوطك ويغضب لك؟ قال "نعم. هو في ضحضاح من نار. ولولا أنا لكان في الدرك الأسفل من النار".

    اردو ترجمہ وحید الزماں
    باب : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش کی وجہ سے ابوطالب کے عذاب میں تخفیف ہونے کا بیان
    حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ ! کیا آپ نے ابوطالب کو بھی کچھ فائدہ پہنچایا؟ وہ آپ کی حفاظت کرتے تھے اور آپ کے واسطے غصہ ہوتے تھے (یعنی جو کوئی آپ کو ستاتا تو اس پر غصہ ہوتے)۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہاں وہ جہنم کے اوپر کے درجے میں ہیں۔ اور اگر میں نہ ہوتا تو وہ جہنم کے نیچے کے درجے میں ہوتے۔

    کاظم صاحب ، ذرا بتائیے ! اس حدیث کے عربی متن میں اور اردو ترجمے میں وہ الفاظ کہاں ہیں جس کے متعلق آپ نے لکھا تھا ‫:
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا کہ مجھ سے محبت کی وجہ سے اسے ھلکا عذاب ملے گا

    کاظم صاحب ، اب بھی وقت ہے ، توبہ کر لیں رسول (ص) کے نام پر جھوٹ بولنے سے۔ توبہ کرنے سے آپ میرے نزدیک چھوٹے نہیں ہو جائیں گے۔ بلکہ سچ پوچھئے تو میری نظروں میں آپ کی قدر بڑھ جائے گی !! بالکل ویسے ہی جیسے آپ کی طرف کے شارح صحیح مسلم علامہ غلام رسول سعیدی صاحب نے بھی توبہ کر کے اپنے غلط خیالات اور تحریف سے رجوع فرمایا تھا۔

    صحابہ کی عظمت و رفعت کا اصول ہم نے پیش کیا تھا اور صحیح حدیث کے حوالے سے لکھا تھا کہ صحابہ کی فضیلت کو کوئی بھی نہیں چھو سکتا۔ یہ تو آپ ہیں کہ خواہ مخواہ بیچ میں امام بخاری کی شخصیت کو کھینچ لائے اور اپنا خود ساختہ اصول بتایا کہ
    امام بخاری نے حدیثیں جمع کی تھیں تو کیا ان کوحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ذیادہ محبت تھی؟
    کیونکہ امام بخاری نے اھادیث جمع کی ھیں اور صحابہ کرام نے نہیں کیں؟


    یعنی آپ احادیث کے جمع کرنے کے کام کو اپنی دانست میں نبی (ص) سے محبت کی نشانی قرار دیتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ صحابہ کرام نے احادیث جمع نہیں کی تھیں۔
    جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہو اور ہزار بار لعنت ہو۔
    اور اب بوکھلا کر آپ میری ہی بات دہراتے ہیں کہ صحابہ سب سے افضل ہیں۔ جناب عالی ، جب آپ کو افضلیت کا یہ معیار معلوم ہی تھا تو امام بخاری کے جمعِ حدیث کا شوشہ کیوں چھوڑا پھر؟ اور عام قاری پر یہ تاثر کیوں ڈالا کہ امام بخاری نے حدیثیں جمع کر کے محبت کا ثبوت دیا اور صحابہ کرام نے احادیث جمع نہیں کیں؟

    بس جناب بہت ہو گیا۔ میں آپ کو اب تک پڑھا لکھا سمجھدار انسان سمجھتا رہا تھا۔ لیکن اس طرح پینترے بدل بدل کر جھوٹ بولنا ۔۔۔ کس ذہنیت کی نشانی کرتا ہے؟
    میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ کی اونگی بونگی متعصب اور جھوٹ پر مبنی باتوں کا میں اب قطعاً کوئی جواب نہیں دوں گا اور صرف اسی پوسٹ کا جواب دوں گا جس میں قرآن و حدیث سے کوئی دلیل ہوگی۔
     
  9. rushed

    rushed New Member

    Bohat acha naseer bhai.
     
  10. farhanshandy

    farhanshandy New Member

    سر سے لے کر پاوں تک تنویر ہی تنویر ہے
    جسے منہ سے بولتا قرآن یہ تفسیر ہے
    سوچتی دل میں دنیا مصطفے کو دیکھ کر
    وہ مصور کیسا ہوگا جس کی یہ تصویر ہے

    خاک ہو جایئں عدوجل کر مگر ھم تو رضا
    دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا مناتے جایئں گے
     
    Last edited: Mar 18, 2008
  11. Yasir Attari

    Yasir Attari New Member

  12. Qazim07

    Qazim07 New Member

    نصیر صاحب آپ نے جو لغویات یہاں لکھیں ھیں ان کا تو میں جواب نہیں دوں گا ۔ آپ کو ان میں فتح مبارک ھو۔ کیونکہ لغویات بولنا اھل حق کا شیوہ نہیں ھے یہ آپ لوگوں ھی کی صفت ھے ۔ پھر جناب آپ نے ابو طالب والی حدیث پر بات کی اور جناب میں پھر آپ کی توجہ دلاون گا کہ آپ نے اصلی موضوع یعنی عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اک بھی بات نہیں کی ۔۔اور اس موضواع سے جان چھڑا رھے ھیں اور جناب ابوطالب والی حدیث میں آپ کو یہ الفاظ نظر کیوں نہیں آرھے کہ اگر میں ناں ھوتا ۔ اور جناب یہ خاص بات ابو جہل یا ابو لہب کے لیے کیوں نہیں ھے ۔۔پھر آپ کو شاہ اسماعیل دھلوی کا حوالہ دیا آپ اس کو ہضم کر گئے ۔ اور میں نے پوچھا تھا کہ آپ ابولہب والی حدیث پراعتراضات کر کے نواب صدیق الحسن بھوپالی کے فتوے کے مطابق خود کو کیا ثابت کر رھے ھیں اور جو دلائل میں نے آپ کو بخاری کی حدیث کے بارے میں دیے تھے آپ کے اعتراضات کے جوب میں ان کو بھی فراموش کر بیٹھے اور جناب باقی رھی امام بخاری والی بات تو آپ کو یہ الفاظ میری پوسٹ میں کیوں ناں نظر آے ۔۔۔
    اگر آپ کی بنیاد کو صحیح مان لیا جائے تو یہ کہنا پڑے گا کہ امام بخاری کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ذیادہ محبت تھی صحابہ رضوان اللہ علیہ اجمعین کی نسبت معاذاللہ عزوجل؟؟؟؟؟ کیونکہ امام بخاری نے اھادیث جمع کی ھیں اور صحابہ کرام نے نہیں کیں؟ اللہ عزوجل عقل عطائ فرمائے ۔۔
    جناب یہ آپ کے سامنے الفاظ ھیں اس پوسٹ کے جس کو بنیاد بنا کر آپ گستا خ صحابہ کہہ رھے ھیں بتائیں اس میں اس عقیدے کو جو آپ میری طرف منسوب کر رھے ھیں بیان کر کے معاذ اللہ عزوجل لکھا ھے کہ نہیں۔اور آخر میں یہ الفاظ کہ اللہ عزوجل ھدایت عطاء فرمائے واضح طور پر آپ کی تردید کر رھے ھین اور ناظرٰیں پر واجح ھو چکا ھے کہ آپ میلاد شریف کے حوالے سے بیاں کی گئی حدیث کے آگ بے بس ھیں اور اب محض ضد اور ھٹ دھرمی پر اڑے ھیں اور ادھر ادھر کی ھانک رھے ھیں
     
    Last edited: Mar 19, 2008
  13. ITMIND

    ITMIND New Member

    goodddddddddddd !!
     
  14. Midtown

    Midtown New Member

    QAZIM BHAI YEH LOGH SIRF APNE MATLUB KI BATAIN KARNA JANTAY HAIN QURAN O HADITH TU KEHTAY HAIN QURAN QURAN TU KARTAY HAIN PER SAHIB-E-QURAN KA PYAAR NAHI DIL MAIN UNN KE SHAAN MAIN JAB BHI HUM MAIN SAY KOI KUCH KAHAI YEH LOGH USS HADITH KI SANDAIN MANGNE LAGH JATAY HAIN PATA NAHI YEH KISS KISAM K AUR KAISAY MUSALMAN HAIN.
     
  15. mstanha

    mstanha New Member

    'JANAB HAM JO ARZ KAR RAHE HAIN US PAR BHI KUCH GHOUR FARMAYEIN AUR MERI POST KA JAWAB DEIN. SHUKRYA.

    اسلام وعلیکم (friendnaseer4u ) میری پوسٹ مکلم طور پر پڑھیے گا اور مدلل احادیث اور قرآنی آیاب کے ساتھ جواب ضرور دیجیے گا

    جناب ہم یہ ہرگز نہیں کہتے ہیں کہ ہم اور ہمارے بزرگ، آئمہ محدثین کے اعمال صحابہؓ کے اعمال کے برابر ہو سکتے ہیں بڑھ جانا تو دور کی بات ہے۔ معاذاللہ ہم ایسا سوچنا بھی گناہ سمجھتے ہیں۔ (اللہ ہمیں شیطان مردود کے شر سے اپنی پناہ عطا فرماۓ آمین)

    اعمال ، جزا اور عطا معاملہ تو صاف ہوا واضع ہے۔ بات کرتے ہیں محبت کی۔
    محبت کیا ہے؟؟ اس کی کیا حقیقت ہے؟؟؟۔ انسان کے افضل المخلوقات ہونے میں عقل ہے۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو وہ مدلل احادیث اور قرآنی آیاب پیش کرے وگرنہ بحث نہ کرے۔

    محترم زرا بتایے گا کہ کیا محبت کو ناپنے کا کوئ پیمانہ ہے کہ ہم جان لیں کہ فلاں شخص آنحضرتﷺ سے فلاں شخص سے اتنے گنا ذیادہ محبت کرتا ہے؟؟؟؟ اگر ہے تو زرا روشنی ڈالیے گا ؟؟؟؟؟ قرآنی آیاب اور با سند احادیث کے ساتھ۔

    اب زرا یہ بات واضع کیجیے گا فرق بیان کیجیے گا۔ "ایک شخص دیکھ کر تصدیق کر رہا ہے ایمان لارہا ہے، اور وہ بہتر ایمان ہے، لیکن ایک شخص بغیر دیکھے ہی تصدیق کر رہا ہے ایمان لارہا ہے۔ دونوں میں سے کس کی محبت زیادہ ہوئ، کسی کی محبت میں زیادہ وزن ہے۔ قرآنی آیات کی روشنی میں جواب دیں۔ اور جواب ضرور دیجیے گا۔

    اب دوسری بات اللہ تعالی سے بڑھ کر کون انصاف کر سکتا ہے۔ اب بتائیں ہم بھی تو اسی اللہ کے بندے ہیں جس کے صحابہؓ تھے۔ تو کیا اللہ نے نعمتوں اور فضل کا ضزانہ اُن ہی پر مخصوس کردیا؟؟؟؟ یہ کونسی شرطِ انصاف ہوئ ۔
    صحابہ ؓ درجہ ملا کیونکہ اُن کو شرف حاصل تھا کہ وہ آپﷺ کے ظاہری دیدار سے مستفید تھےاور آپﷺ کی صحبت نصیب بھی جسے سے بڑی کوئ نعمت نہیں ہوسکتی۔، (یہ بھی واضع کردوں کہ ہم ہرگز بھی صحابہؓ سے آگے بڑھ نہین سکتے) لیکن بات انصافِ حق کی ہورہی ہے۔ جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ محبت میں بڑھ جانا یہ نعمت ہمیں عطا ہوتی ہے بغیر دیکھے ایمان لانے پر اللہ پے اللہ کے رسولوں پے ، کتابوں پے، فرشتوں پے اور یومِ آخرت پے۔
    (یہ بات بھی واضع رہے کہ ہمیں یہ علم اللہ کی عطا سے اور رسولِ اکرم ﷺ کی احادیث سے قرآں سے ملتا ہے جو کہ صحابہؓ ہی کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے۔ )

    اب آتے ہیں میلاد کی طرف
    اور جناب آپ ہماری ہر بات کو مسلسل رد ہی کرتے آرہے ہیں محترم مڈٹاؤن نے پہلے صفحہ پر قرآن کی آیت ترجمے کے ساتھ نقل کی ہے (واما بنعمتِ ربک فحدث ) جناب اب آپ ہی اس کا ترجمہ اور تشریح کر لیں آپ بھی عقل ودانش کے مالک ہیں
    جناب اہلِ دانش معلوم ہوتے ہیں زرا بتا سکتے ہیں کہ آپﷺ سے بڑھ کر بھی کوئ نعمت ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اپنے احسان کا زکر صرف آپﷺ کی بعثتِ مبارکہ پر فرمایا۔ اگر کوئ بڑی نعمت اور بھی ہے تو زرا بیان کیجیے گا تاکہ بندے کو پتہ چلے اور علم میں آجاۓ۔
    ماشااللہ ہم سبھی کا عقیدہ ہے کہ قرآن مجید تا قیامت رشدو ہدایت ہے۔ اور جو اللہ نے ارشاد فرمایا وہ قیامت تک کیلیے ہوا نہ کہ صرف کسی خاص وقت کیلیے۔
    عید کا مطلب ہوتا ہے خوشی۔ اور خوشی کی جاتی ہے کسی نعمت پر۔ ہمارے ایمان ، عقل و دانش، قرآن و حدیث کے مطابق آپﷺ کی زات مبارکہ سے بڑھ کر کائنات میں کوئ نعمت نہیں۔ اگر ہے تو بتائیں۔ ہم تو اُس نعمتِ عظمی کی خوشی ضرور کریں گے۔ اگر اس ضمن میں کوئ عذاب والی قرآنی آیت ہے تو بیان کریں جس میں یہ ہو کہ میلاد منایا گیا تو جہنم یا عذاب ہوگا۔ ایسا کیوں نہیں
    اور اگر نہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ معاذاللہ خدا تعالی کو علم نہیں تھا کہ کچھ لوگ ایسے بھی دنیا میں ہوں گے جو آپﷺ کا میلاد منائں گے جو کہ بدعت ہوگا، کفر شرک ہوگا، اور اس پر کوئ وعید والی آیت نازل نہ ہوئ ۔ (استغفراللہ)

    جب کوئ کسی سے محبت کرتا ہے اور دعوی کرتا ہے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے تو اسے خوشی ہوتی ہے اگر کوئ اس کے سامنے یا پیچھے اُس کے محبوب کی تعریف کرے، اس کے آنے کی خوشی مناۓ۔ جناب وہ اسے روکے گا نہیں بلکہ اس سے خوش ہوگا اور انعام واکرام دے گا۔
    یہاں تو محب اور محبوب جانتے ہیں کون ہیں اللہ اور نبیِ رحمتﷺ۔
    اگر آپ یہ میری عقلی دلیل سمجھتے ہیں جو کہ سچ بھی ہے۔ تو جناب کسی قرآنی آیت سے اس کا رد کریں ۔

    بدعت کے معنی و مفہوم قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائں؟؟؟
    اور اگر دین میں کوئ نی چیز ڈال لینا بدعت ہے تو جناب مجھے یہ کہنے میں برا نہ لگے گا کہ آج توتنا کچھ ایجاد ہوچکا اس کا مطلب ہے کہ سب بدعت ہوا، یہ موٹر گاڑیاں، جہاز وغیرہ، یہ دین میں نہیں تھے نا اب آگۓ۔ آپ یا آپ کے عزیز و اقارب نے صفر تو ضرور کیا ہوگا ان پر۔
    جناب آپ کی اطلاع کیلے عرض کرتا چلوں کے آپﷺ کے دور میں کوئ تفرقے بازی نہ تھی لوگ خود کو صرف مسلمان سمجھتے تھے اگر غور کیا جاۓ تو آپ کا مسلک بھی تو ایک بدعت ہی ہے نا۔ کہ اس کا زکر قرآن و حدیث میں نہیں۔

    اللہ تعالی ہمیں عقل کاملہ اور قلب سلیم عطا فرماۓ۔ آمینِ
     
  16. golra2005

    golra2005 New Member

    good very good
    thanks you Allah aap ko hameesh khuse rakhy US ky Nabi kai milaad kai sadqy Allah aap ko aabad rakhy
     
  17. SHOAIBMUGHAL

    SHOAIBMUGHAL New Member

    Tamam Doston Ko Jashn-e-aamad-e-rasool Mubarak
     
  18. mstanha

    mstanha New Member

    Marhaba Ya Mustufa, Sall-e-ala Sall-e-ala

    Khair Mubarik
     
  19. Midtown

    Midtown New Member

    Yeh kiss Shehan Sahey Wala (saw) ki amad amad hai
    BOLO MARHABA ................ ........... BOLO MARHABA

    Khair mubarik
     
  20. asim10

    asim10 New Member

    tanha sahib buhat baree baree batain ke hain app nay .allah app ko hidayat day .\
    in sahib ka abb tak agar kowee matalb nahin samjha too bata doon yeh sahib keh rahay hain kay "YEH SAHABA SAY ZIYDA MUHABAT NABI AKRAM SAW KARTAY HAIN."jin dostoon nay in ke tehreer per nazar na durayee hoo woh phir in ke post ghaour say parhain.
    is waqat time kam hay , agar allah nay zindagee dee to kall phir in ke kuch batoon ka tazkira karoon gha. inshallah
     

Share This Page