*.......::Lafzon ki Beet Bazi "Part2"::........*

Discussion in 'Urdu Adab & Shayeri' started by Bobcut_monster, Jun 26, 2008.

  1. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    آخرِشب کے ہم سفر، فیضؔ نہ جانے کیا ہوئے
    رہ گئی کس جگہ صبا، صبح کدھر نکل گئی

    فیض احمد فیض

    اگلا لفظ ہے: آرزو
     
  2. farooqrashid

    farooqrashid Moderator



    aarzo.jpg

    Next word


    HAMRAAZ​

    aarzo.jpg
     
  3. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    ہم پیشہ و ہم مشرب و ہم راز ہے میرا
    غالب کو برا کیوں کہو اچھا مرے آگے

    مرزا غالب

    اگلا لفظ ۔ مدعا
     
  4. zunairzeny

    zunairzeny New Member

    مجھے رنگوں سے اپنے حیرتیں تخلیق کرنی ہیں
    کبھی تتلی کبھی جگنو کبھی تارے بناتا ہوں
     
    shakeel orakzai likes this.
  5. heartmind

    heartmind New Member

    رگوں میں زہر خاموشی اترنے سے پہلے
    بہت تڑپی کوئی آواز مرنے سے پہلے

    خوشبیرسنگھ شاد
     
  6. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    Please read this:
    http://www.urdupages.com/showpost.php?p=1042557&postcount=1
     
  7. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    اراکینِ اردو پیجز سے گزارش ہے اس سلسلے کو بھی جاری رکھا جائے۔

    اگر نیا لفظ مشکل ہے تو ایک اور شعر حاضر ہے۔


    خوب ہے عشق کا یہ پہلو بھی
    میں بھی برباد ہو گیا تُو بھی

    جون ایلیا

    نیا لفظ ۔۔۔ وفا
     
    shakeel orakzai likes this.
  8. shakeel orakzai

    shakeel orakzai Super Moderator

    جو تجھ سے عہدِ وفا استوار رکھتے ہیں
    علاجِ گردشِ لیل و نہار رکھتے ہیں

    نیا لفظ : عہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    Zeeshanef and ajmal_anjum like this.
  9. ajmal_anjum

    ajmal_anjum Well-Known Member

    عہد ِ جوانی رو رو کاٹا ، پیری میں لیں آنکھیں موند
    یعنی رات بہت تھے جاگے ، صبح ہوئی آرام کیا

    نیا لفظ ہے : آرام
     
    shakeel orakzai and Zeeshanef like this.
  10. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    جب کبھی آنکھ لگی، خوابِ پریشاں دیکھا
    خواب میں بھی ہمیں آرام میسّر نہ ہوا

    شنکر لال شنکر

    نیا لفظ ہے۔۔۔ پریشاں یا پریشان
     
    shakeel orakzai and ajmal_anjum like this.
  11. ajmal_anjum

    ajmal_anjum Well-Known Member

    تُو بُوئے گُل ہے اور پریشاں ہوا ہوں میں
    دونوں میں ایک رشتہ ء آوارگی تو ہے



    عبد العلیم

    نیا لفظ ہے : رشتہ
     
    shakeel orakzai likes this.
  12. shakeel orakzai

    shakeel orakzai Super Moderator

    قربتیں میری زمینوں سے بہت ہیں لیکن
    آسمانوں سے مرا دور کا رشتہ بھی ہے

    بھارت بھوشن پنت

    اگلا لفظ : انجان
     
    Zeeshanef likes this.
  13. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    انجان نگاہوں کی یہ مانوس سی خوش بُو
    کچھ یاد سا پڑتا ہے کہ پہلے بھی ملے ہیں

    ادا جعفری

    نیا لفظ ہے۔ یاد
     
    shakeel orakzai likes this.
  14. ajmal_anjum

    ajmal_anjum Well-Known Member

    موسم ہجر کی کیسی ساعت ہے یہ ، دل بھی حیران ہے
    میرے کانوں میں کس نے تیری یاد کی بالیاں ڈال دیں


    نوشی گیلانی


    نیا لفظ ہے : حیران
     
    shakeel orakzai likes this.
  15. shakeel orakzai

    shakeel orakzai Super Moderator

    کیا کوئی نئی بات نظر اتی ہے ہم میں
    آئینہ ہمیں دیکھ کے حیران سا کیوں ہے
    اگلا لفظ : تعبیر
     
  16. Azka Khalid

    Azka Khalid New Member

    تعبیر سے محرم میرے خواب بہت ہیں
    چھوٹی سی کہانی مگر باب بہت ہیں
    agla lafz hai"بارش"
     
    Last edited: Apr 19, 2016
    shakeel orakzai and Zeeshanef like this.
  17. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    wah wah...

    Welcome to Urdupages and Lafzon ki Bait Bazi...
     
    shakeel orakzai likes this.
  18. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    شوخئِ بارش سے مہ فوّارۀ سیماب تھا
    عشرت تھا اسدؔ واں ہجومِ نغمہ ہاۓ سا

    مرزا غالب

    نیا لفظ ہے ۔ خواب
     
  19. shakeel orakzai

    shakeel orakzai Super Moderator

    شب اس کے کوچے میں جاتا ہوں اس توقع پر
    کہ ایک دوست ہے واں خواب پاسباں میری
    میرّ
    اگلا لفظ : تعریف۔۔۔
     
  20. Zeeshanef

    Zeeshanef Well-Known Member

    اُن کو دیکھا تو محبت بھی سمجھ میں آئی
    ورنہ اِس لفظ کی تعریف سُنا کرتے تھے

    سیّد آلِ رضا

    نیا لفظ ہے۔ محبت
     

Share This Page