Lecture 1 ! Ilfaaz ka munasib istemal .

Discussion in 'Lectures Area' started by Admin, Aug 5, 2013.

  1. badal0079

    badal0079 WDC Student

    بہت خوب۔ واقع یہ بات عام دیکھنے میں ۤآئی ہے کہ سکولوں میں بھی اب اردو سے زیادہ انگریزی پر توجہ دی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے طالب علم طبقہ ارود میں کمزور رہ جاتا ہے۔ اسی وجہ سے ان کو بات کرنے کے لئے انگریزی الفاظ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
     

Share This Page