Lecture 3 ! Adbi tehreer .

Discussion in 'Lectures Area' started by Admin, Nov 22, 2013.

  1. Admin

    Admin Administrator Staff Member

    ....

    urdu_adab.gif
     
  2. Hamid_rana

    Hamid_rana Online Writing & Marketing Student

    Thanks for this post!
     
  3. Mister Nine

    Mister Nine New Member

    بات تو اچھی ہے مگر غم دیتی ہے!!!

    آپ کی مکمل تحریر پڑھی، بلاشبہ ادب اور ادیب کی اہمیت کو خوبصورتی کے ساتھ اجاگر کیا گیا، میں اتفاق کرتا ہوں کہ ادب کی جانب قوم کو راغب ہونا چاہیے۔ مگر افسوس کا اظہار بھی کرتا ہوں کہ اپنے ارد گرد بے شمار لوگوں میں کسی ایک کو بھی ایسا نہیں پاتا، اپنے دوستوں میں رشتہ داروں میں، احباب میں کہیں بھی کوئی نظر نہیں آتا جو میعاری کتب کے مطالعے کا شغف رکھتا ہو۔ پاکستان تو پاکستان یہاں سعودی عرب میں بھی جو قلیل سے قلیل وقت فراغت کا میسر ہوتا ہے وہ بھی فیس بک ، یوٹیوب ، سکائپ اور دیگر غیر اہم مشاغل میں ضائع جاتاہے۔کوئی ضروری بات ہو تو بھلے وقت لگ جائے مگروقت جیسی قیمتی چیز کو فضول مشاغل میں برباد ہوتا دیکھ کر رنج اور ملال ہوتا ہے۔اگر ہم آج اپنی قوم کو دیکھنا چاہیں تو لوگوں کی زندگی میں اہمیت کی حامل چیزوں کا جائزہ لیں تو بعض اوقات حماقتوں کا احساس ہوتا ہے۔
     
  4. Bangro

    Bangro Online Writing & Marketing Student

    جزاک اللہ خیراً کثیراً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Thanks
     
  5. Ibneraza

    Ibneraza Online Writing & Marketing Student

    exactly, hamai ghar k mahol aur rozmarah zindgi mai adab ko tarjeed dena hogi
     
  6. khan1

    khan1 Online Writing & Marketing Student

    very nice sharing
     
  7. khankhan862

    khankhan862 Online Writing & Marketing Student

    Chand ache adbi jared or magzens ka name to share karen
     
  8. Bangro

    Bangro Online Writing & Marketing Student

    پریکٹیکل بھی تو کروائیں
     

Share This Page