Mobile User K lie aik Khobsorat website

Discussion in 'Website Reviews' started by akram123khan25, May 17, 2015.

  1. اسلام علیکم
    تمام ممبرز کےلئے ایک بہت خوبصورت ویب سائٹ حاضر خدمت ہے
    اس ویب سائٹ کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر یا موبائل پر انڈرایڈ اپلیکشن سافٹ ویئر گیمز اور بہت کچھ ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں جو کہ آپ کسی بھی وقت موبائل پر انسٹال کر سکتے ہیں اور اپنے دوستوں کو بھی آسانی سے ٹرانسفر کر سکتے ہیں ڈائون لوڈ کرنے کے بعد آپ کو دوبارہ انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی
    اس ویب سائٹ کی ایک خاص بات جو مجھے بہت پسند ہے کہ آپ کو ایک ہی سافٹ ویئر یا گیمز کے مختلف ورشن ڈائون لوڈ کرنے لئے ملے گیں اکثر میں نے دیکھا ہے کہ کئی ورشن میں مسئلہ ہوتا ہے تو اس ویب سائٹ نے میرا یہ مسئلہ بھی حل کر دیا ہے
    ویب سائٹ کا نام ہے www.socialfalg.net
    اگرآپ کو میری یہ پوسٹ پسند آئی ہو تو کمنٹس ضرور کریں
    شکریہ
     
    Last edited: May 18, 2015
    Shahadat khan barkati likes this.
  2. tufailmadni

    tufailmadni Member

    nice sharing jee
     
  3. Thanks.
     
  4. Thanks to all
     
  5. farooqrashid

    farooqrashid Moderator

    Very nice sharing.Thnx
     
  6. fahadaziz321

    fahadaziz321 Active Member

    Do you want Free Internet ? Join CommHubb
    Hello

    Get Free Shares Of CommHubb Stock Plus Profit Sharing Simply For
    Joining Our Innovative Program! 100% Genuine paying site!
    Nothing Further Is Required! You Will Be An Actual Part Owner Of
    CommHubb,a Multi Billion Dollar Company!

    JOIN HERE www.commhubb.com/affiliate.php?ref=241667

    Regards
    Fahad Aziz
     

Share This Page