ms excel 2007 date problem

Discussion in 'Microsoft Excel' started by asim10, Apr 30, 2015.

  1. asim10

    asim10 New Member

    اسلام علیکم ۔ ایکسل میں ایک پرابلم ہے۔میں ڈیٹ بدلنا چاہتا ہوں اور سال بدل جاتا ہے۔ یعنی میں جب
    29/04/2015 لیکھ کر اگلے کالم میں کاپی کرتا ہوں تو بجائے ڈیٹ چینج ہونے کے سال بدل جاتا ہے اسکا کیا حل
     
  2. shakeel orakzai

    shakeel orakzai Super Moderator

    اپکا مطلب ہے جب اپ لکھتے ہو دس دس دو ہزار چودہ
    تو جب اپ تاریخ تبدیل کرتے ہو تو دو ہزار پندرہ ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ اس طرح کا مسلہ ہے ؟؟؟؟؟
     

Share This Page