Urdupages.com ke 10 saal ! Ye Pakistan ki miti ki kameyabi hai.

Discussion in 'News & Announcements' started by Admin, Jun 30, 2013.

  1. Admin

    Admin Administrator Staff Member

    ....

    10th_urdu.gif
     
  2. Admin

    Admin Administrator Staff Member

    ........

    10th_urdu1.gif
     
  3. IT Professional

    IT Professional WDC Student

    Best wished on 10 years on best services.
     
  4. akram123khan25

    akram123khan25 New Member

    Sir App belkul teek kehte he
    yaha tho hal ye he k VB ka licnese tak nahi karidte aur Jali VB use karte he
     
    safdar kazmi likes this.
  5. sweet_malik

    sweet_malik New Member

    nihayat he afsoos

    Salam sir, Nihayat he afsos k sath keh raha hon k es mulk main mukhlis logon ki qadar nahi hai, or urdupages ka ham pe jo ehsan hai wo ham puri zindagi nahi bhool saktay (kam az kam main khud), ALLAH nay chaha to main puri zindgi urdupages ka mamnoon rahon ga, meri yeh khwahish hai k agr main ap k kisi kam a sakon to khushi ho gi,
     
    safdar kazmi likes this.
  6. zarobians

    zarobians Online Writing & Marketing Student

    Assalam o alikum Irfan Bhai, aap say wabastagi kafi purani hy, mujy aesy forms use kerne ka k oi tajruba nahi ta or na hi abhi taq koi khas koshish ki hy, kio k mujy kabhi bi koi sober discussion kisi bhi form pay nazar nahi ai main bohot shoukeen hon k kisi aesi community main rahon jahan discussions hon malomat milain share karain, lakin jab bhi koi ghair ikhlaqi comments or narrow minded logo say wasta parta hy tu ma bohot jaldi okta jata hon or kitni hi achi mehfil kio na ho main ukta jata hon us say. aap ki ye tahreer pari jo dard hum jesy beshtar no jawano main hy aap ny usy ker dikhaya hy jo hum jesy aam nojawan srf soch sakhty hain, mujhy aap ki tehreer boht achi lagi khushi hoi k main URDUPAGES ka hisa hon (Silent member hi sahi) pay hon zaroort inshallah apni si pori koshish karonga k aap k sath kabhi barah-e-rast batain hongi or form py bhi kuch samjne ki koshish karonga. duao'n main yad rakhiye ga.
    wassalam
    K.U.Rehman
     
  7. paklover1

    paklover1 New Member

    nice thoughts mentioned above. . .thankx for this
     
  8. waqas701

    waqas701 New Member

    دسویں سا لگرہ پر بہت ہہت مبارک باد۔۔۔۔۔
    اللہ عزوجل آپکو مزید ترقی عطا فرما ےً
     
  9. tahir ahmad

    tahir ahmad UP lover

    کبھی کبھی زندگی میں ایک ایسا لمحہ ضرورآتا ہے جب انسان کا ایک فیصلہ اسے یا تو بہت اچھا نتیجہ فراہم کرتا ہے یا پھر اسے نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ میری زندگی میں یوں تو کئی لمحات آئے مگر اردو پیجز پر آنا اور پھر اس کو اپنانے کا لمحہ اور فیصلہ بہت اجھا اور بہت منافع بخش ثابت ہوا۔میں جب یہاں پر آج سے نو سال پہلے آیا تھا تو کمپیوٹر کی الف ب سے بھی نا واقف تھا۔ پھر یہاں پر بہت کچھ سیکھا اتنا کچھ کہ آج میں اپنا کاربار گرافک ڈیزائن اور پرنٹ میں چلا رہا ہوں۔گزشتہ دس سال میں سے نو سال کے عرصہ میں خاکسار نے اردو پیجز کے بہت سے اتار چڑھاو دیکھے ہیں۔ میں نے بہت اخلاص کا دعوی کرنے والے دوستوں کا لمحوں میں اپنی انا کی وجہ سے بدلتے دیکھا۔ میں نے یہاں پر لوگوں کو سیاست کرتے دیکھا اور سب سے بڑی بات جو دیکھنے میں آئی وہ اردو پیجز کو توڑنے کی کوششیں تھیں۔ میں اس وقت کا بھی گواہ ہوں جب اردو پیجز کو ناعقبت اندیشوں نےسنہ دوہزار پانچ میں چرالیا تھا۔
    کچھ لوگ بجائے اس کے کہ وہ اس علم کے سمندر کو دوسروں تک پہنچاتے انہوں نے اس سمندر کو ختم کرنا چاہا۔
    کئی لوگوں نے ممبران کو ورغلاکر اور بہلا پھسلا کر یہاں سے نکالا اور اپنے نقالی میں بنائے گئے فورمز پرممبر شپ دی۔مگر کسی نے یہ نہ سوچا کہ اس فورم نے انہیں کیا دیا
    ممبران کی ایک اکثر تعداد کو عرفان صاحب سے بہت اختلافات تھے بہت سے لوگوں نے انہیں نشانہ بنایا مگر کسی نے انہییں سمجھنے کی کوشش نہیں کی ۔میں جانتا ہوں کہ انسان کی زندگی میں ایسے بے شمار لمحات گزرتے ہیں جب انسان کوشش کے باوجود بھی کچھ نہیں کر پاتا۔ اور ایسے کئی لمحات عرفان صاحب کی زندگی میں بھی آئے۔
    آج بھی عرفان صاحب کو بہت سے مسائل کا سامناہے مگر آپ یہ دیکھیں کہ اردو پیجز پھر بھی چل رہا ہے۔اور چلتا رہے گا۔گو کہ اس کی رونقوں میں بہت کمی آ چکی ہے اور وہ پہلی سئ آب و تاب نہیں رہی۔اس کی اصل وجہ کچھ نئے کورسز کی کمی اور ممبران کی عدم دلچسپی اور سوشل میڈیا اور علم نہ حاصل کرنے کا رجحان تھا

    اردو پیجز نے میرے اندر علم حاصل کرنے کی ایک ایسی چنگاری ڈالی کہ میں آج بھی اسی طرح علم حاصل کرتا ہوں جیسے پہلے دن کیا تھا حالانکہ اس وقت میں ایک باقائدہ ڈپلومہ ہولڈر ہوں اور گرافک ڈیزائن میں ہی ڈپلومہ کر چکاہوں۔یہ اسی چنگاری کا نتیجہ تھا کہ آج میں ان ڈیزائن۔کورل ڈرا۔انپیج۔السٹریٹر۔کلک اور نہ جانے کتنے سافٹ ویرز میں ماسٹر کرچکا ہوں۔اسکے علاوہ ویب ڈویلپمنٹ اور سرچ انجنز آپٹامئیزیشن میں بہت کام کر چکا ہوں۔
    بات صرف اتنی تھی کہ میں کچھ حاصل کرنا چاہتا تھا اس لئے میں نے کسی اور طرف توجہ نہیں دی اور صرف سیکھنے پر ہی اپنا ذور رکھا۔ یہی وجہ ہے کہ میں اس وقت اردو پیجز کا سب سے پرانا ایکٹو ممبر ہوں۔

    میں اس بات کو سب سے پہلے تسلیم کر چکا تھا کہ اس ویب سئٹ پر سب سے پہلا حق عرفان صاحب کا ہے کیونکہ پیسہ اور وقت ان کا صرف ہوتا ہے ۔اگر وہ کوئی بھی فیصلہ کرتے ہیں تو سب کو تسلیم کرلینا چاہیے کیونکہ یہ جمہوریت نہیں ہے۔ سب کا برابر کا حصہ اور حقِ ملکیت نہیں ہے۔

    بہرحال دعاگو ہوں کہ اس اردو پیجز کو اللہ تعالیٰ ہر مشکل سے نکالے اور ترقیات سے نوازے۔
    کلک کی طرح ایک اور پروگرام شروع کر چکاہوں جو گرافک ڈیزائن پر مشتمل ہے اور انشا اللہ جتنامیرا علم ہوچکا ہے اسے سب کے ساتھ یہاں پر شیئر کر رہا ہوں​
    ۔
     
    Last edited: Jul 1, 2013
    safdar kazmi likes this.
  10. hamid arshad shah

    hamid arshad shah New Member

    nice one brother
     
  11. khurram sipra

    khurram sipra Online Writing & Marketing Student

    Congrats....
     
  12. quyoom786

    quyoom786 New Member

    Best wished on 10 years on best services.
     
  13. abbasi22

    abbasi22 New Member

    1000 Mabrook
     
  14. ajmal_anjum

    ajmal_anjum Well-Known Member


    اسلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔۔
    اردو پیجز کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک

    محمد اجمل انجم​

     
  15. safdar kazmi

    safdar kazmi Online Writing & Marketing Student

    السلام علیکم! سب سے پہلے تو اردو پیجز کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ بعد ازاں عرفان صاحب کی تحریر پڑھی۔ پڑھ کر افسوس ہوا اور خوشی بھی کہ وہ نا مساعد حالات کے باوجود پر امید ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کے جذبوں کو زندہ و تابندہ رکھے۔ یوں ہی اہلِ پاکستان میں علم کی ضیا بانٹنے میں اپنا حصہ ڈالتے رہیے۔ جزاک اللہ
    جہاں تک میرا تعلق ہے، میں نے بذاتِ خود اس ویب سائٹ سے بہت کچھ حاصل کیا ہے اور آیندہ بھی اس کے ساتھ تا دمِ آخر جڑا رہنے کی کوشش کروں گا۔
     
  16. shakeel orakzai

    shakeel orakzai Super Moderator

    السلام علیکم
    تمام ساتھیوں کو اردو پیجز کا سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ خصوصاً عرفان نواز بھائی اپ کو۔۔
    یقیناً یہی وہ فورم ہے جہاں سے میں بھی بہت کچھ سیکھ لیا ہے۔ ایک مکمل رہنما فورم ہے اردو پیجز ۔
    اللہ تعالیٰ اس کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ۔۔
    انشاء اللہ اچھے دن پھر سے ائینگے۔۔ دیکھنا پھر سے کیسا رونق ہوتا ہے یہاں
    اخر میں ایک دفعہ پھر سب کو ادور پیجز کا دسواں سالگرہ مبارک ہو
     
  17. jawan2002pk

    jawan2002pk New Member

    میں اتنا لائق تو نہیں کہ اردو پیجیز کیلئے کچھہ کر سکوں لکین پھر بھی اردو پیجیز کا ساتھہ نھیں چھوڑوں گا
    اس پر ضرور لاگ ان ھوتا رہوں گا
     
  18. wainy

    wainy Paid Course Student

    happy birthday UP

    Assalamoalaikum

    up.gif
     
  19. rasheedpk1

    rasheedpk1 New Member

    السلام علیکم! سب سے پہلے تو اردو پیجز کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
     
  20. innocentfairy

    innocentfairy Administrator

    اسلام علیکم

    سب سے پہلے تو سب ممبرز ، انتظامیہ کے اراکین اور عرفان آپ کو اردو پیجز کے دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اردو پیجز نے انٹرنیٹ پہ اپنے دس سال کا سفر مکمل کر لیا ہے ۔۔ جس میں اتار چڑھاؤ بھی آتے رہے لیکن تمام مسائل کے باوجود یہ سفر چلتا رہا اور انشاءاللہ آگے بھی چلتا رہے گا ۔۔

    آج سے تین سال پہلے جولائی میں ہی میں نے اردو پیجز کو جوائن کیا تھا ۔۔ یہ دور وہ تھا جب ہر طرف فورمز کی بھرمار ہو چکی تھی ۔۔ لیکن پھر بھی یہاں آ کہ باقی فورمز سے کچھ مختلف لگا خاص طور پہ یہاں کے رولز ۔۔ جن میں کو لچک موجود نہیں ہے ۔۔ جو غلط ہے وہ سب کے لیئے غلط ہے ۔۔ یہاں جو مخلتف کورسس شروع کروائے گئے ۔۔ ان کی افادیت آج بھی قائم ہے ۔۔ اور بہت سے لوگ اب بھی ان سے فائدہ حاصل کر رہئے ہیں ۔۔۔ لیکن یہ دیکھ کر افسوس بھی ہوتا ہے کہ اس فورم کے ساتھ چلنے والے بہت سے ممبرز اس کا ساتھ چھوڑ کر جا چکے ہیں ۔۔ اور آج یہ بغض وجوہات کی بنا پہ تنزلی کا شکار ہو چکا ہے ۔۔ لیکن مجھے پوری امید ہے کہ انشاءاللہ اردوپیجز دوبارہ ترقی کی طرف گامزن ہو گا ۔۔ اور اس کے لیئے انتظامیہ کے ساتھ ساتھ اردو پیجز کے مخلص ممبرز کو بھی محنت کرنے کی ضروت ہے ۔۔۔
     

Share This Page